اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر اور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان کا مقصد ہرگز یہ نہیں تھا کہ راولاکوٹ کے لوگ کشمیری نہیں، بلکہ انہوں نے راولاکوٹ کے عوام سے اپنائیت کا اظہار کیا ہے۔ سماء The post خواجہ آصف نے راولاکوٹ کے لوگوں کی توہین نہیں کی بلکہ اپنائیت کا اظہار کیا ہے، رانا ثناء اللہ appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



