پشاور (قدرت روزنامہ) سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف میرے بڑے بھائی ہیں، میں نے تو اس کی تھوڑی سی گدگدی کی تھی لیکن انہیں غصہ اگلے دن آیا، کہتے ہیں کہ مولانا کو اگر افغانستان بہت عزیز ہے تو وہاں چلے جانا چاہیے، تم اپنا نسب …



