88.3 F
Pakistan
Tuesday, July 14, 2026
HomeTechnologyخواتین کی ڈیجیٹل خودمختاری کیلئے او آئی سی ممالک سے تعاون کو...

خواتین کی ڈیجیٹل خودمختاری کیلئے او آئی سی ممالک سے تعاون کو تیار ہیں: شزا فاطمہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ پاکستان خواتین کی ڈیجیٹل ترقی کے لیے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے رکن ممالک کے ساتھ مؤثر شراکت داری قائم کرنے کے لیے تیار ہے تاکہ خیالات کو عملی منصوبوں اور مؤثر پلیٹ فارمز کی شکل دی جا سکے۔

Read full story on Neo News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments