خواتین میں غیر معمولی تھکن کو اکثر معمول کی تھکاوٹ، ذہنی دباؤ یا مصروف طرز زندگی کا نتیجہ سمجھ لیا جاتا ہے، تاہم ماہرین صحت کے مطابق بعض صورتوں میں یہ دل سے متعلق کسی مسئلے کی ابتدائی علامت بھی ہوسکتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ خواتین میں دل کے دورے کی علامات ہمیشہ



