کراچی: کسی بھی بیوٹی پارلر جانے سے پہلے خواتین ان بنیادی باتوں کا خیال لازمی رکھیں تاکہ انفیکشنز اور بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں۔ اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام گڈ مارننگ پاکستان میں ماہر بیوٹیشن بینش نے بتایا کہ بیوٹی پارلر میں صفائی ستھرائی کا مؤثر نظام نہ ہونے کے سبب جراثیم زدہ



