دبئی: انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے کے باعث خلیجی ایئرلائنز کی جکارتہ کے لئے پروازیں منسوخ و معطل کرتے ہوئے اہم سفری ایڈوائزری جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں آتش فشانی سرگرمیوں اور فضا میں راکھ کے بادل بلند ہونے کے باعث خلیجی ممالک سے جانے اور آنے والی ہوائی
خلیجی ممالک جانے اور آنے مسافروں کے لیے اہم الرٹ جاری
RELATED ARTICLES



