تہران/اسلام آباد: خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر ایران اور پاکستان کی اعلیٰ قیادت کے درمیان اہم ٹیلیفونک رابطے ہوئے ہیں۔
خطے کی صورتحال پر تہران کا اسلام آباد سے اہم رابطہ؛ ایرانی وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل اور نائب وزیراعظم سے مشرقِ وسطیٰ پر طویل مشاورت
RELATED ARTICLES



