اسلام آباد (7 اکتوبر 2026): عالمی بینک نے پاکستان میں غربت میں نمایاں اضافے کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے کا 48 فیصد انتہائی غریب طبقہ پاکستان میں رہتا ہے۔ عالمی بینک کی خطے میں غربت سے متعلق جشم کشا رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پاکستان میں غربت میں نمایاں اضافہ
خطے کا 48 فیصد انتہائی غریب طبقہ پاکستان میں رہتا ہے، عالمی بینک کی چشم کشا رپورٹ
RELATED ARTICLES



