وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب نے لگ بھگ ساڑھے تین ہزار ارب روپے خسارے کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا ہے۔ قومی اخراجات کا تخمینہ 18771 ارب روپے ہے جبکہ کل آمدنی کا اندازہ 15264 ارب روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اس بھاری خسارے کا بجٹ پیش کرنے والی کوئی حکومت عوام کے لیے The post خسارے کا بجٹ، غربت میں اضافہ appeared first on Pak Media News.



