خدیجہ مستور کی شہرت اور مقبولیت میں ان کے ناول “آنگن” کا بڑا کردار ہے۔ یہ ایک ایسا منفرد ناول ہے جس میں تاریخی بصیرت اور گہرا سماجی شعور دکھائی دیتا ہے۔ یہ ناول ہندوستان میں حصول آزادی کی جنگ اور برطانوی سامراج کے خلاف نعروں کی گونج میں اپنے کرداروں کے ساتھ آگے بڑھتا



