اسلام آباد: گروپ کیپٹن عاصم طارق شہید ہونے کا افسوسناک واقعہ وفاقی دارالحکومت میں پیش آیا، جہاں پاکستان ایئر فورس کے بہادر افسر نے ایک خاتون کو مبینہ طور پر زبردستی لے جانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے اپنی جان قربان کر دی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ اسلام آباد کی نائنتھ ایونیو پر پیش



