لاہور: کرائے کے تنازعے پر ایک خاتون کو باتوں میں الجھا کر خاتون کا لاکھوں روپے کرنسی سے بھرا بیگ چرانے والے رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں مزنگ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون کا قیمتی سامان لے کر فرار ہونے والے رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ ملزم



