حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی موسمیاتی خطرات میں دنیا کے کمزور ترین شہروں میں شامل ایک نئی عالمی رپورٹ میں پاکستان کے پانچ بڑے شہروں حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی کو موسمیاتی خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت کے اعتبار سے دنیا کے کمزور ترین بڑے شہروں میں شامل کیا گیا ہے۔
حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی موسمیاتی خطرات میں دنیا کے کمزور ترین شہروں میں شامل
RELATED ARTICLES



