وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت کے پی میں ایمرجنسی کے نفاذ پر غور کررہی ہے۔ اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر طارق فضل نے کہا کہ وفاقی دارالحکومت کا تحفظ یقینی بنانا حکومت کی ذمہ داری ہے،ایمر جنسی کی وجہ لانگ مارچ



