اسلام آباد (04 مئی 2026): اسلام آباد میں منعقدہ ڈیری سیکٹر سے متعلق پری بجٹ سیمینار میں ٹیکس پالیسیوں کے اثرات پر تفصیلی بحث کی گئی، جہاں وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین نے خطاب کرتے ہوئے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں اہم پالیسی تبدیلیوں کا عندیہ دیا۔ وزیر نے کہا



