63.3 F
Pakistan
Monday, October 26, 2026
HomeBusinessحکومت کی جانب سے پالیسی فیصلوں میں تاخیر ،شوگر انڈسٹری کو 98...

حکومت کی جانب سے پالیسی فیصلوں میں تاخیر ،شوگر انڈسٹری کو 98 ارب روپے کے نقصانات کا سامنا کرنا پڑا :پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن-نارتھ زون نے کہا ہے کہ ادارہ شماریات کے ہفتہ وار اعداد وشمار کے مطابق چینی کی قیمتیں گذشتہ ایک سال کے عرصے میں 25 فیصد تک کم ہوئی ہیں اور شوگر سیکٹر کو بدستور مالی بحران کا سامنا ہے جس میں حکومت کی جانب سے پالیسی فیصلوں میں تاخیر کے باعث مزید شدت آئی ہے۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments