اسلام آباد(قدرت روزنامہ) حکومت نے گیس کی قیمتوں میں کمی نا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا ہے کہ اوگرا نے سوئی سدرن اور سوئی نادرن کے لیے اوسط مقررہ قیمت 1, 793 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو سے کم کر کے 1, 705 روپے فی. ..



