یومِ اقبال کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ وفاقی حکومت نے یومِ اقبال کے موقع پر 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کانوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ وفاقی حکومت نے … The post حکومت کا ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



