عوامی دباؤ کے بعد حکومت نے لاک ڈاؤن(Lockdown) میں جزوی نرمی کا فیصلہ کر لیا ہے، ذرائع کے مطابق جم، فٹنس سینٹرز اور اِن ڈور اسپورٹس سرگرمیوں کے اوقات کار میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جم اور فٹنس سینٹرز کو رات 10 بجے تک کھولنے کی اجازت دینے پر



