کوئٹہ (ڈیلی قدرت) بلوچستان میں ڈویژنل حدود اور انتظامی تقسیم سے متعلق حکومت بلوچستان کے حالیہ فیصلے کے خلاف سیاسی، قبائلی اور قانونی حلقوں کا ردعمل شدت اختیار کر گیا۔ قلات ڈویژن کی حیثیت ختم کرنے، ضلع مستونگ کو کوئٹہ ڈویژن اور ضلع کچھی کو سبی ڈویژن میں شامل کرنے کے حکومتی فیصلے کے خلاف. ..



