اسلام آباد (رضوان عباسی ): اے بی این نیوز نے وفاقی حکومت کے پانچ سالہ نجکاری پروگرام کی نئی فہرست حاصل کر لی ہے ایئرپورٹس کی نجکاری کے حوالے سے وفاقی حکومت نے بڑا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ پانچ سالہ نجکاری پروگرام کی نئی فہرست کے مطابق ملک کے تین بڑے بین الاقوامی ہوائی



