اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے درآمدی ری گیسیفائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس (آر ایل این جی) گیس کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کرتے ہوئے جون 2026 کے لیے نئے نرخوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق آر ایل این جی کی قیمتوں میں



