اسلام آباد/ جہلم: وزیر مملکت برائے خزانہ و محصولات بلال اظہر کیانی سے فلپ مورس انٹرنیشنل (PMI) کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت پریزیڈنٹ CIS اینڈ سینٹرل ایشیا مارکو ماریوٹی نے کی۔ ملاقات کے دوران پاکستان کی بدلتی ہوئی معاشی صورتحال، سرمایہ کاری کے مواقع اور قومی صنعتی شعبے میں. ..



