اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگا، جب کہ آئی ایم ایف کا وفد اوورسیز انوسٹمنٹ چیمبرز کے اراکین سے ملاقات بھی کرے گا۔ ذرائع کے مطابق اوورسیز انوسٹمنٹ چیمبرز آف کامرس سے ملاقات میں معاشی امور پر تبادلہ خیال ہوگا، جب کہ کاروباری آسانیوں سے متعلق



