اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ شہباز شریف حکومت نے 4 سال میں ساڑھے آٹھ ہزار ارب روپے سالانہ قرض بڑھایا، پہلے 75 سال میں یہ اضافہ تقریباً 700 ارب روپے سالانہ تھا۔