87.4 F
Pakistan
Friday, September 11, 2026
HomePoliticsحکومت نے پیر تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا کہا ہے، ریلیف...

حکومت نے پیر تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا کہا ہے، ریلیف نہ دیا تو دھرنے اسلام آباد کی طرف چل پڑیں گے: لیاقت بلوچ

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت نے پیر تک لانگ مارچ کی حتمی کال مؤخر کرنے کا کہا ہے، اگر حکومت ریلیف نہیں دیتی تو دھرنے ملک بھر سے اسلام آباد کی طرف چل پڑیں گے۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments