اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے حکام کو ہدایت کی ہے کہ آئندہ سردیوں کے لیے گیس لوڈ مینجمنٹ کا جامع منصوبہ تیار کریں اور گیس کی بلاتعطل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے پیشگی اقدامات کریں۔ مجوزہ حکمت عملی کے تحت گھریلو صارفین کو مقامی طور پر پیدا ہونے والی گیس میں …



