75.1 F
Pakistan
Tuesday, July 21, 2026
HomePoliticsحکومت نے سابق ارکانِ قومی اسمبلی کے بچوں کے لیے بلیو پاسپورٹ...

حکومت نے سابق ارکانِ قومی اسمبلی کے بچوں کے لیے بلیو پاسپورٹ کا فیصلہ واپس لے لیا۔

پاکستان کی وزارت داخلہ نے بلیو پاسپورٹس کے اجرا کے قوانین مزید سخت کر دیے ہیں۔ وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا کہ آئندہ بلیو پاسپورٹ کے لیے درخواستوں پر وزارت داخلہ کی منظوری لازمی ہوگی، جبکہ یہ پاسپورٹ صرف سرکاری امور اور محدود مدت کے لیے جاری کیے جائیں گے۔

Read full story on Khabrain Group Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments