81.2 F
Pakistan
Saturday, July 18, 2026
HomeTechnologyحکومت نے سائبر سکیورٹی مزید سخت کر دی

حکومت نے سائبر سکیورٹی مزید سخت کر دی

پاکستان کی نیشنل سائبر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم (National CERT) نے پاکستان انفارمیشن سیکیورٹی فریم ورک (PISF) منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کو پیش کر دیا ہے۔ اس فریم ورک کا مقصد سرکاری اداروں میں سائبر سیکیورٹی گورننس، خطرات کے جائزے، معیاری رسپانس نظام اور آفات سے بحالی کے منصوبوں کو مضبوط بنانا ہے۔

Read full story on Khabrain Group Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments