پنجگور(ڈیلی قدرت)بلوچستان بھر کی طرح آل پارٹیز کی کال پر پنجگور میں بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی)اور نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام بلوچستان میں بدامنی، زیارت اور دیگر علاقوں میں پولیس اہلکاروں کے قتل اور امن و امان کی صورتحال پر احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی مختلف شاہراہوں سے ہوتی ہوئی بسم اللہ چوک. ..



