53.3 F
Pakistan
Wednesday, November 11, 2026
HomePoliticsحکومت سے مذاکرات میں طے کیا ہے کہ جاری ریلیف میں وسعت...

حکومت سے مذاکرات میں طے کیا ہے کہ جاری ریلیف میں وسعت لائی جائے،لیاقت بلوچ

(24نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ آج حکومتی کمیٹی کے ساتھ بہت ہی اہم ترین مذاکراتی دور تھا،ہمارے سامنے عوام کو ریلیف دلانا اہم ایشو تھا،حکومت نے تسلیم کیا ہے کہ عالمی صورتحال کی وجہ سے تیل کی مصنوعات کی ترسیل میں مسائل ہیں۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments