کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سوئی گیس کمپنی کی جانب سے جاری کیے گئے نئے ریٹ شیڈول کے خلاف بلوچستان ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ یہ درخواست معروف قانون دان سید نزیر آغا ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ہے، جس میں مقف اختیار کیا گیا ہے کہ گیس نرخوں کا نیا شیڈول. ..



