بلوچستان میں مثبت تبدیلی کے لیے محکمہ صحت فرنٹ لائن پر رہے گا، حکومت نے محدود وسائل میں بھی بہترین نتائج حاصل کیے کوئٹہ(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان صوبے کے عوام کو بنیادی اور معیاری صحت کی سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار. ..



