حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان تحریری معاہدے کی تیاری جاری ہے اورمعاہدے کا ڈرافٹ تیار کیا جارہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کےدرمیان تحریری معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق حکومت اور اپوزیشن The post حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



