وزیر مملکت برائے خزانہ و محصولات بلال اظہر کیانی نے وفاقی بجٹ 2026-27 کی تیاری کے سلسلے میں ای کامرس شعبے سے متعلق امور پر غور کے لیے دراز اور علی بابا گروپ کے نمائندوں کے ساتھ ایک اہم مشاورتی اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں دراز گروپ کے چیف کمرشل آفیسر بین یی، ڈائریکٹر. ..



