76.6 F
Pakistan
Thursday, October 8, 2026
HomePoliticsحکومتی مذاکراتی کمیٹی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، مذاکرات کی ناکامی...

حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، مذاکرات کی ناکامی کی وجوہات سے آگاہ کیا

(24نیوز) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی پاکستان تحریک انصاف کیساتھ بڑھتی ہوئی قربتوں پر وفاقی حکومت بھی متحرک ہو گئی ہے اور وزیراعظم کی ہدایت پر سپیکر اسمبلی کے ہمراہ دیگر حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے اراکین نے مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات کی۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments