اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا کا کہنا ہے کہ حکومتی مذاکراتی ٹیم نے بتایا کہ چار پانچ ہفتے ایسے تھے جب عمران خان کا بلڈ پریشر انتہائی بڑھ گیا تھا، مختلف ادویات دینے کے باوجود بلڈ پریشر نارمل نہیں ہورہا تھا، پھر لندن سے اسپیشلسٹ ڈاکٹر کو بلوایا …



