وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہاہے کہ عالمی دباؤ کے باوجود ملک میں فرٹیلائزر کی قیمتوں کا مستحکم رہنا خوش آئند ہے۔ حکومتی اقدامات کے باعث مہنگائی میں بتدریج استحکام آ رہا ہے ۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کے ہفتہ وار اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وفاقی The post حکومتی اقدامات کے باعث مہنگائی میں بتدریج استحکام آ رہا ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



