(24نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہاکہ حکمران سن لیں کہ تمہیں لیوی بھی ختم کرنا ہوگی اور ٹیکس بھی ختم کرنا ہوگا،اگر حکومتی ٹیم جماعت اسلامی کے پرپوزل کو نہیں مانیں گے تو 10 تاریخ کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کی کال کروں گا،ہم چارٹر آف ڈیمانڈ دیں گے ، کارکنان لوگوں کے پاس جائیں اور 5 کروڑ لوگوں کا منظر نامہ ٹرکوں میں اسلام آباد لے. .. ۔



