صنعاء: حوثیوں کی بحری ناکہ بندی کے اعلان کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے۔ یمن کے حوثی گروپ نے سعودی عرب کے خلاف فوری طور پر سمندری ناکہ بندی نافذ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ وہ اپنی کارروائیوں کا دائرہ مزید وسیع کر



