(ویب ڈیسک )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ تہران میں ہونیوالے چارملکی اجلاس کا بڑا مقصد سعودی عرب کے حالات تھے، خیال ہےکہ تہران میں چاروں ملکوں کی ملاقات میں پیشرفت ہوئی ہے۔
حوثیوں نے حرمین شریفین پر حملےکرنے کی کوشش کی، ہم پر سعودی عرب کا دفاع لازم ہے: خواجہ آصف
RELATED ARTICLES



