(ویب ڈیسک) ڈیجیٹل ڈیزائنر حنا جاوید کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزموں شوہر فیصل اصغر اور ملازم زیشان کو عدالت نے 14 روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا۔