آج اردو ادب میں شاذ ہی حمید نسیم کا تذکرہ ہوتا ہے۔ نئی نسل ان کے نام اور ان کی تصانیف سے بھی واقف نہیں، مگر بیسویں صدی کے نصف میں انھیں بطور شاعر، ادبی نقّاد اور براڈ کاسٹر پہچانا جاتا تھا۔ حمید نسیم کو موسیقی سے بھی گہرا شغف تھا اور ریڈیو کے زمانہ