تجزیہ کاروں کے پاس کوئی غائب کا علم نہیں ہوتا بلکہ وہ حالات وواقعات کی روشنی میں پشین گوئی کرتے ہیں کہ مستقبل میں حالات کِس طرف رُخ کریں گے یہ درست ہے کہ دنیا معلومات کے حوالے سے گلوبل ویلج بن چکی ہے مگر اِس سطح تک آنے میں انسان نے بہت کچھ کھو دیا ہے اُس کاکچھ راز نہیں رہاہر لمحہ اور گفتگو ریکارڈ رکھنے کا سامان ہے شہریوں کی آزادی سلب ہو چکی ہے. .. ۔



