محرم میں ہر سال کروڑوں مسلمان حضرت امام حسین ؓ کی شہادت پر اپنے رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں مگر ان غم گساروں میں بہت ہی کم لوگ اس مقصد کی طرف توجہ کرتے ہیں، جس کے لئے امام نے نہ صرف اپنی جان عزیز قربان کی بلکہ اپنے کنبے کے بچے تک کی شہادتوں کو اس راہ میں قبول کیا۔
حضرت امام حسینؓ کا مقصد شہادت
RELATED ARTICLES



