جیو نیوز کے وکیل نے پیمرا کو بتایا کہ مستقبل میں اس قسم کی کسی بھی غلطی کے امکان کو کم سےکم کرنےکے لیے جیو نیوز کی انتظامیہ نے ایک عالم دین کو اپنی ادارتی کمیٹی کا حصہ بنانےکا فیصلہ کیا ہے