اکوڑہ خٹک( ڈیلی پاکستان آن لائن ) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے امیر مولانا عبدالحق ثانی نے مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ سمیت سعودی عرب کے مختلف شہروں پر ہونے والے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ارضِ مقدس حرمین شریفین پر حملہ پوری امتِ مسلمہ کے جذبات اور عقیدتوں پر حملہ ہے۔



