اسلام آباد: وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے اعلان کیا ہے کہ حج 2027 کی رجسٹریشن کا عمل بلا تعطل جاری ہے جبکہ اب تک 80 ہزار سے زائد افراد حج رجسٹریشن کروا چکے ہیں۔ وزارت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رجسٹرڈ درخواست گزاروں میں 47



