حب (ڈیلی قدرت کوئٹہ) سندھ اور بلوچستان کی بین الصوبائی سرحد کی سیکیورٹی کے حوالے سے حب میں اہم اجلاس، سرحدی علاقوں میں نئی چیک پوسٹیں تعمیر کر نے کا فیصلہ ۔ بدھ کے روز لیڈا ہال حب میں سندھ اور بلوچستان کے اعلی پولیس آفیسران کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں سندھ. ..



