(24 نیوز )جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ ہم نے نازیبا جملہ ضرور کہا، لیکن جب ریاست کو ماں کے فرائض یاد دلائے جائیں تو حکمران سیخ پا ہو جاتے ہیں۔